آئی فون کی رفتار بڑھانے کے چند آزمودہ طریقے ۔۔۔۔۔

نیویارک(ویب ڈیسک) اگر آپ کا آئی فون معمول کی نسبت سست رفتار ہو رہا ہے تو آپ کچھ چھوٹی چھوٹی تدابیر کرکے اس کی سپیڈ دوبارہ بہتر بنا سکتے ہیں۔ دی سن کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی فون کی رفتار براﺅزرمیںجمعشدہکیشفائلزکیوجہسےبھیکمہوجاتیہے

لہٰذااپنےآئیفونمیںموجودتمامبراﺅزرزکےکیشڈیلیٹکردیں۔ اگر آپ سفاری براﺅزراستعمالکررہےہیںتواسکےکیشڈیلیٹکرنےکےلیےسفاریسیٹنگزمیںجاکرپرائیویسیاینڈسکیورٹیسیکشنمیںموجود’کلیئر ہسٹری اینڈ ویب سائٹ ڈیٹا‘ کے آپشن پر کلک کریں اور یہاں ایکٹیویٹ کا بٹن دبا دیں۔ اس کے بعد کنفرم کرنے کے لیے اسے دوبارہ دبائیں۔ اس طرح آپ کے سفاری براﺅزرکےکیشڈیلیٹہوجائیںگے۔کروم براﺅزرمیںمینیوکیآئیکنپرکلککریں۔یہاںسےہسٹریمیںجاکر’کلیئربراﺅزنگڈیٹا‘پرکلککریں۔یہاںآپمنتخبکرسکتےہیںکہآپکیاڈیلیٹکرناچاہتےہیں۔یہاں آپ کو کیش امیجز اینڈ فائلز کے باکس کو چیک کرنا ہوگا تاہم آپ چاہیں تو کوکیز اور سائٹ ڈیٹا وغیرہ بھی یہاں سے ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ براﺅزکیشےڈیلیٹکرنےکےبعدآپکےآئیفونکیسپیڈمیںواضحفرقآئےگا۔یہطریقہصرفآئیفونہینہیں،اینڈرائیڈفونز کی رفتار بھی بہتر بنا سکتا ہے۔