آج کا ریٹ اس خبر میں ملاحظہ کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آخری روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 41 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 153.46 سے بڑھ کر153.87 روپے پر بند ہوا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *