آخر معاملہ کیا ہے ؟ شہزاد اکبر کو پاکستان تحریک انصاف میں اعلیٰ عہدے سے نواز دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کو بھی کور کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بیرسٹر شہزاد اکبر کی پارٹی کورکمیٹی میں شمولیت کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی کی جانب سے جاری کیا گیا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.