آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے ایسی شخصیت کو اپنے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دے دی کہ وزیراعظم عمران خان پریشان ہو جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) باوثوق ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قمر جاوید باجوہ نے خود بلاول بھٹو کو فون کیا اور آرمی چیف نے انہیں اپنے بیٹے کے ولیمے میں

شرکت کی دعوت دی ہے۔

Comments are closed.