آزاد کشمیر الیکشن : پنجاب کے وہ 2 شہر جہاں سے تحریک انصاف کی کامیابی کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پنڈ داد خان اور کھیوڑہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کی کامیابی کا دعویٰ کردیا ہے ۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تحصیل پنڈداد خان اور کھیوڑہ سے پی ٹی آئی کامیاب ہو گئی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پولنگ کی

شرح سے لگتا ہے عوام نے بھرپور دلچسپی لی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کشمیر میں عمران خان کی حکومت عوام کے لیے باعث تقویت ہوگی۔

Comments are closed.