آصف زرداری کی بیرون ملک روانگی ۔۔۔۔

کراچی (ویب ڈیسک) سابق صدر پاکستان آصف زرداری کی بیرونِ ملک روانگی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے آصف زرداری کی اپنی بیٹی بختاور کی شادی کی تقریبات کے بعد روانگی کا امکان ہے۔سابق صدر 30 جنوری کے بعد علاج کی غرض سے بیرونِ ملک جائیں گے، جس کے لئے قانونی مشاورت

بھی شروع کردی گئی ہے۔

Comments are closed.