اب آبیانہ وصولی کا کیا طریقہ کار ہو گا ؟

لاہور(اویب ڈیسک ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر آبیانہ کا ایک صدی پرانا نظام ختم کردیا گیا، صوبائی حکومت کاشت کاروں سے آبیانہ وصولی کے جدید ای سسٹم کا افتتاح کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کاشت کاروں سے آبیانہ وصولی کے جدید ای سسٹم کا افتتاح کریں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ سو سالہ آبیانہ کے پرانے نظام کی جگہ کمپیوٹرائزڈ بل کا اجرا ہوگا، کاشت کاروں کو ای آبیانہ نظام کے تحت بے پناہ سہولت ملے گی

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *