اب جس نے پارٹی میں ٹکٹوں کی تقسیم سے اختلاف کیا اسکو ۔۔۔۔۔۔

کراچی(ویب ڈیسک)وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ دھڑے بندی پارٹی تباہ کرسکتی ہے۔ جس کسی نے ٹکٹوں کی تقسیم کا پارٹی فیصلہ نہ مانا ، اسے سبق سکھائیں گے۔ لوئر دیر میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ مارچ کا بلدیاتی انتخاب ہر صورت جیتنا ہے۔

اس بار رشتے داروں کو ٹکٹ نہیں دیں گے۔

Comments are closed.