احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک) افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں ہزاروں افراد نے تالبان کے خلاف آرمی کالونی کو خالی کرنے کے احکامات جاری کرنے پر احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرے کے عینی شاہد سابق حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ تقریباً 3 ہزار خاندانوں کو کالونی چھوڑنے

کا کہنے کے بعد مظاہرین قندھار میں گورنر ہاؤس کے سامنے اکٹھے ہوئے۔ مقامی میڈیا کی فوٹیج میں دکھایا گیا کہ لوگوں کے ہجوم نے شہر میں سڑک بلاک کردی ہے۔

Comments are closed.