اخلاقی زوال کی انتہا :

لاہور(ویب ڈیسک)کاہنہ میں دو سگی بہنوں کو زندگی سے محروم کیے جانے کا معاملہ ۔ ملزمان گرفتار ،اعتراف جرم کر لیا ، ملزمان نے بتایا کہ ایک لڑکی کے انکے ساتھ ریلیشنز تھے اور اس (س) نے گھر بلا کرغلط ویڈیو بنا لی تھی ، جسکی بعد وہ اس ویڈیو کے بل پر انہیں ڈرا کر

رقم کا مطالبہ کر رہی تھی  ملزم نعیم نے ابتدائی بیان میں پولیس کو بتایا کہ میری ساجدہ کے ساتھ دوستی تھی, مجھے ساجدہ نے گھر بلایا جہاں اس نے غلط ویڈیو بنائی میں نے فیکٹری ورکر ساتھی اعجاز کیساتھ ملکر ساجدہ کو ٹھکانے لگانے کا منصوبہ بنایا کچھ روز قبل ساجدہ نے اپنے سسر کے چالیسویں  کے لیے مجھ سے دس ہزار ادھار مانگا میں نے منصوبے کے مطابق ساجدہ کو پیسے دینے کے لیے سوئے اصل کھیتوں کے پاس بلایا,جہاں ساجدہ اپنی بہن عابدہ کو بھی ہمراہ لے آئی جہاں میں نے اور اعجاز نے دونوں کو زندگی سے محروم کردیا ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *