اداکارہ ریما کس کی وفا کی معترف ہو گئیں ؟

لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی نامور پاکستانی اداکارہ ریما خان نے اپنی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ کتاب کی طرح وفادار کوئی دوست نہیں ہوتا۔اپنی ایک اور انسٹا گرام پوسٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے ریما خان نے لکھا کہ بیرونی خوبصورتی وہ ہے جو آنکھیں دیکھ

سکتی ہیں جبکہ اندرونی خوبصورتی کو صرف دل کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ ریما خان کی دونوں تصاویر اور پوسٹ کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور انہیں متعدد کمنٹس بھی لکھے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *