اداکارہ شگفتہ اعجاز کا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ شگفتہ اعجاز کہتی ہیں کیا پتہ قیامت گزر چکی ہو اور ہم اس وقت جہنم میں رہ رہے ہوں۔ پاکستان ٹی وی اور ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے ۔جس میں یہ عبارت لکھی ہے ،

شگفتہ اعجاز کی اس پوسٹ پر کچھ گھنٹوں میں ہزاروں لائکس اور کمنٹس ہو گئے ، اس پوسٹ پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے ۔ ایک محمد علی نامی صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اگر قیامت آگئی ہوتی تو اب تک تمام حوریں میرے آس پاس ہوتی، ابھی تو صرف ایک ہی بیگم سے گزارا چل رہا ہے۔‘ایک اور صارف نے لکھا کہ ’نہیں یہ جہنم نہیں ہےکیونکہ مکمل طور پر آگ ہے، یہ دنیا ہے جہاں ابھی بھی ہمارا امتحان چل رہا ہے۔‘

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *