اداکارہ صوفیہ مرزا کی زندگی کا دکھ

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ صوفیہ مرزا اپنے بچوں کے مبینہ گم ہونے اور بیرون ملک منتقلی کے کیس میں عدالت پہنچ گئیں۔اداکارہ کی درخواست پر لاہور کی عدالت نے ملزمہ صدف ناز کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے فریقین کے وکلاء کو 8 فروری کے نوٹس جاری کردیے۔اداکارہ صوفیہ مرزا

نے میڈیا ٹاک کے دوران بتایا کہ ان کے بچے 10سال پہلے زبردستی لے جائے گئے اور اس کام میں اُن کا سابق شوہر ملوث ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *