اداکارہ فردوس بیگم انتقال کر گئیں

لاہور (ویب ڈیسک) تازہ ترین خبر کے مطابق برین ہیمبرج کے باعث ہسپتال میں زیر علاج سینئر پاکستانی اداکارہ فردوس بیگم انتقال کر چکی ہیں ۔ فردوس بیگم کو چند روز قبل ہسپتال کے آئی سی یو میں شفٹ کیا گیا تھا ۔ فردوس بیگم نے پاکستان کی لازوال فلم ہیر رانجھا میں

ہیر کا کردار ادا کیا تھا ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.