اداکارہ متھیرا کی 20 سال پرانی تصویر :

لاہور (ویب ڈیسک) چند روز قبل اپنی رنگت اور جسمانی ہیت پر ہونیوالی تنقید کے دوران اداکارہ و ماڈل متھیرا نے اپنے اوائل نوجوانی کے دنوں کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ، جسے دیکھ کر اکثر لوگ انہیں نہ پہچان پاتے اگر یہ تصویر خود متھیرا نے بتا کر شیئر نہ کی ہوتی۔

واضح رہے کہ اداکارہ متھیرا نے اپنی سانولی رنگت کے حوالے سے کہا کہ مجھے گورا ہونے کا کوئی شوق نہیں میں اپنی رنگت سے خوش اور مطمئن ہوں اور جہاں تک میرے فگر کا تعلق ہے تو میرا ہارمونز کا مسئلہ رہا ہے جس کی وجہ سے میرے جسم کے کچھ حصے زیادہ نمایاں ہیں ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *