اداکارہ کرینہ کپور کی تازہ ترین تصویر آپ کو حیران کر دے گی

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اپنے بڑے بیٹے تیمور علی خان کو مختلف گیمز سکھانے لگے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان آج کل اپنے بیٹے کو نشانہ لینا سکھا رہے ہیں ۔انٹرنیٹ پر گردش کرتی تصاویر میں چار سالہ تیمور علی خان کو والد کے

ہمراہ نشانہ لیتے دیکھا جا سکتا ہے ۔سیف اور کرینہ اس وقت اپنے بیٹوں تیمور اور جیہ کے ساتھ راجستھان میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔

Comments are closed.