اذان کی آوازسن کرمسلمان بے چین: 2 روز قبل مسجد میں اذان و نماز کی پابندی پر لندن کے ایک امام مسجد نے سڑک پر کھڑے ہو کر اذان دینا شروع کی تو کیا حیران کن واقعہ پیش آٰیا ؟ جانیے

بارسلونا (ویب ڈیسک) بارسلونا کے نواحی گاؤں الوندریل میں مقامی مسلمانوں کی مسجد کے امام نے اس جمعہ کی شام باہر سڑک پرنماز کے لئے اذان دینا شروع کی تو درجنوں افراد سڑک پر جمع ہو گئے۔ اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی۔ مقامی بلدیہ کے میئر کینتھ مارتنیز نے کہا

کہ متعلقہ کمیونٹی کے قونصل خانہ کو مذہبی سرگرمیوں کو محدود کرنے سے آگاہ کیا گیا تھا۔ ایمرجنسی کی پرواہ نہ کرنے پر مقامی بلدیہ حقائق کی چھان بین کر رہی ہے

Sharing is caring!

Comments are closed.