ارشاد بھٹی نے پاکستانیوں کو بڑی خبر دے دی

کراچی (ویب ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا ترین گروپ، معیشت اور تمام تر مشکلا ت کے باوجود حکومت پانچ سال پورے کرلے گی؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ ترین گروپ کے لوگوں نے سارا غصہ عثمان بزدار پر نکال دیا

حالانکہ ان کا کوئی قصور نہیں ہےعمران خان کی حکومت جانے کے اشارے اب تک نہیں آئے ہیں،حکومت کسی بھی سیاسی جماعت کی ہو اسے اپنے پانچ سال پورے کرنا چاہئے۔ارشاد بھٹی نے کہا کہ جہانگیر ترین گروپ کا حکومت پر دباؤ کام کررہا ہے، خبر ہے چوہدری نثار پنجاب اسمبلی میں ایم پی اے کا حلف اٹھانے جارہے ہیں۔

Comments are closed.