ازبکستان کی 20 سالہ دوشیزہ کی پاکستان آمد ، 24 سالہ نوجوان سے شادی

لاہور (ویب ڈیسک) خبروں کے مطابق ایک افغان ازبک لڑکی قانونی طور پر پاکستان پہنچ گئی اور بہاولنگر کے نوجوان فہیم الرحمن سے نکاح کرلیا۔افغانستان کے صوبے بغلان کی رہائشی 20 سالہ ازبک دوشیزہ اُولْبَاش بی بی نے عصری تعلیم کے طالبعلم 24 سالہ فہیم الرحمن کے ساتھ نکاح کر لیا۔

اُولْبَاش بی بی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بزرگوں کے ساتھ پاکستان نے بطور مہاجرین جو احترام، شفقت اور پیار کا سلوک کیا ہمارے نکاح میں اس کا بھی بہت بڑا عمل دخل ہے۔

Comments are closed.