اسرائیلی وزیر خارجہ نے دنیا کو بریکنگ نیوز دے دی

لندن (ویب ڈیسک) اسرائیل کے وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ روز میں ایک اور اسلامی ملک اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہا ہے جسکے بعد ایسے ممالک کی حالیہ تعداد پانچ ہو جائے گی ۔ اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیر عوفیرا کیونس کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے والا

پانچواں اسلامی ملک ایک اہم ملک ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عنقریب دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے قیام کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔اسرائیلی وزیر نے مزید کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان امریکی وائٹ ہاؤس سے جاری ہوگا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *