اسلم رئیسانی نے کس جماعت میں شمولیت اختیار کر لی ؟

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کر کے جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔نواب اسلم رئیسانی جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان بلوچستان میں بڑے جلسے میں کریں گے۔اسلم رئیسانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں آئندہ حکومت جے یو آئی

بنائے گی، اس موقع پر مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ نواب اسلم رئیسانی کی شمولیت سے جے یو آئی مزید مضبوط ہوگی۔

Comments are closed.