اس تصویر میں عمران خان کے ساتھ نظر آنیوالی خاتون دراصل کون ہے ؟

لاہور (خصوصی رپورٹ) بھارتی میڈیا نے اس خاتون صحافی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ہیں جو آپکو اوپر دکھائی گئی تصویر میں آج کے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ نظر آرہی ہیں ، یہ خاتون پاکستان کی نامور خاتون سپورٹس صحافی عالیہ رشید ہیں ، بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ رشید پاکستان میں

کھیلوں کے فروغ اور انتہائی نامساعد حالات میں اپنا نام و مقام بنانے پر شاباش کی مستحق ہیں ۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *