اس لسٹ میں لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم کا نام شامل ہے یا نہیں ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی ) کی تعیناتی کے لیے نئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے۔خبروں کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے حوالے سے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے، سمری وزارت دفاع کی جانب سے بھجوائی گئی ہے۔سمری میں لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم

سمیت دیگر نام شامل ہیں۔

Comments are closed.