اس کئی سال پرانی تصویر کی خاص بات کیا ہے ؟

کراچی (ویب ڈیسک) آپ کو بتاتے چلیں کہ سابق امریکی صدر باراک اوباما کی یہ تصویر کئی سال پرانی ہے اور یہ 1980 میں اس وقت کھینچی گئی جب باراک اوباما اپنے ایک کلاس فیلو سے ملنے پاکستان کے شہر کراچی آئے اور انہیں نے اپنے اس دوست کے پاس 2، 3 دن قیام بھی کیا ۔۔۔۔۔

Sharing is caring!

Comments are closed.