اس ہوس کے شکاری کا طریقہ واردات کیا تھا ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی پولیس نے 20 خواتین کے ساتھ ایک ہی شہر میں غلط کاری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم نے دو سال قبل لیڈی پولیس کا نسٹیبل کو بھی نشانہ بنایا تھا ، گرفتار ملزم ظہیر احمد آزاد کشمیر کا رہائشی ہے، واردات کیلئے مخصوص طریقہ کار کے تحت دن کے وقت

جھاڑیوں میں چھپ کر بیٹھ جاتا تھا اور اکیلی خاتون کی تاک میں رہتا تھا، ملزم خواتین کو کلورو فام سنگھا کر پہلے بے ہوش کرتا پھر انکے ساتھ غلط کام کر ڈالتا ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *