اصل وجہ سامنے آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی پر نامناسب الزام عائد کیا ہے ، انہوں نے کہا کہ ان کی کزن نے مفتی عبدالقوی کو شرمناک رویہ رکھنے پر تھپڑ رسید کیا ۔ مفتی قوی کو تھپڑ رسید کرنے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مفتی قوی نے ان

کے ساتھ غیر اخلاقی گفتگو کی جو انہوں نے ریکارڈ کی ہے۔ حریم شاہ نے اپنے نئے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے نہیں بلکہ ان کی کزن نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ رسید کیا جبکہ گزشتہ روز انہوں نے کہا تھا کہ دوست کے ساتھ مل کر تھپڑ رسید کیا تھا۔

Comments are closed.