اصل کہانی سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پر الزامات سے متعلق تفتیشی افسر نے رپورٹ سیشن کورٹ میں جمع کروا دی۔پولیس نے رپورٹ میں کہاہے کہ خاتون کے الزامات میں صداقت نہیں ،2017 میں خاتون کا موقف سن کر اندراج مقدمہ کی درخواست داخل دفتر کر چکے ہیں۔ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ

خاتون بابراعظم کے خلاف ٹھوس شواہد دینے میں ناکام رہی۔ عدالت درخواست کو قانو ن کی روشنی میں نمٹانےکاحکم دے. حامیزہ نامی خاتون نے پریس کانفرنس میں بابر اعظم پرشادی کا جھانسہ دے کر غلط کاری ، زدوکوب کرنے ، وارننگز اور ابارشن پر مجبور کرنے جیسے الزامات لگائے تھے۔

Comments are closed.