افسوسناک خبر: مریم نواز کی بڑی صاحبزادی مہر النساء کے ساتھ افسوسناک حادثہ

لاہور(ویب ڈیسک) نواز شریف کی نواسی اور مریم نواز کی صاحبزادی مہر النساء کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ، سر میں چوٹ کے باعث انہیں فوری طور پر ایک مقامی نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ بتایا جاریا ہے کہ مہر النساء کے سرپر آنے والی چوٹ کو آپریٹ کیا گیا ہے ، مریم اورنگزیب نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ

مہرالنساء کی حالت اب خطرے سے باہر اور طبیعت بہتر ہے ۔ ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ صاحبزادی کے آئی سی یو میں ہونے پر مریم نواز نے حیدرآباد روانگی منسوخ کردی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *