افغانستان کے قائم مقام وزیراعظم نے کس کو پیشکش کردی ؟

قاہرہ (ویب ڈیسک)افغانستان کے قائم مقام وزیراعظم ملا حسن اخوند نے افغانستان کے سابق حکام سے وطن واپس آنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کی سلامتی اور حفاظت کو یقینی بنانے کی ضمانت دی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق انہوں نے قطر میں ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا کہ

تالبان رہنماؤں کو افغان عوام کے لیے بڑی ذمہ داری کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اس تاریخی لمحے کے لیے بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں بدامنی کا دور اب ختم ہو چکا ہے۔

Comments are closed.