الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ انتخاب این اے ۔ 249 کے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا ۔ یہ فیصلہ صبح محفوظ کر لیا گیا تھا ، فیصلے کے مطابق 6 مئی کو ووٹوں کی دوبارہ مکمل گنتی ہو گی ۔

دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا اس فیصلے پر موقف آیا ہے کہ این اے 249 میں تاریخ کی بدترین دھاندلی ہوئی یہاں دوبارہ گنتی نہیں دوبارہ الیکشن ہونے چاہیں ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *