امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل پر چڑھ دوڑے ،

لندن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کی جوبائیڈن کی حمایت میں بنائی گئی ویڈیو کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میگھن مارکل کا فین نہیں ہوں، شہزادہ ہیری کے لیے دعاگو ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میگھن مارکل

سے جڑنے کے بعد شہزادہ ہیری کو دعاؤں کی ضرورت ہے۔واضح رہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے ایک وڈیو کلپ کے ذریعے امریکیوں سے اپیل کی ہے کہ نفرت انگیز تقاریر کو مسترد کرتے ہوئے امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لیا جائے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.