امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی کی اطلاعات

لاہور (ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک 163 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر 5 مہینے کی کم ترین سطح پر آگئی۔کاروبار کے دوران ڈالر 62 پیسے کم ہو کر 162روپے 86 پیسے کا ہوگیا، اگست سے اب تک ڈالر کی قدر میں

5 روپے 57 پیسے کی کمی ہو چکی ہے۔ڈالر کی قدر کم ہونے سے ملکی قرضوں میں تقریباً 575 ارب روپے کمی کا امکان ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *