انا للہ وانا الیہ راجعون :

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما مرحوم مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم عقیل الزمان انتقال کرگئے۔مخدوم عقیل الزماں سروری جماعت کےروحانی پیشوا مخدوم جمیل الزماں کے بھائی ہیں ، وہ اسلام آباد کے نجی اسپتال میں جگرکی بیماری کے باعث زیر علاج تھے۔ذرائع کے مطابق مرحوم کی میت اسلام آباد سے

ہالہ کے لیے کچھ دیر میں روانہ ہوگی، جبکہ نماز جنازہ رات تک ہالہ درگاہ سرور نوح میں ادا ہوگی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.