انتظامیہ و اداروں کی دوڑیں

راولپنڈی (ویب ڈیسک) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) اسلام آباد میں جنوبی افریقہ و برازیلی کورونا وائرس کی اقسام کی تشخیص ہوئی ہے۔ حکام این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ برازیلی کورونا وائرس اسلام آباد کے شہری کے نمونے میں آیا۔ جنوبی افریقی کورونا وائرس کی تشخیص میانوالی سے

آنیوالے ایک مریض کے نمونے میں ہوئی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *