انسانی تاریخ کا حیران کن واقعہ : ایک خاتون نے بیک وقت 10 بچوں کو جنم دے دیا ، مگریہ کس ملک کی خاتون ہے ؟ جانیے

پرتھ (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کی خاتون کے ہاں بیک وقت 10 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔جنوبی افریقا کی رہائشی 37 سالہ سیتھول نامی خاتون نے بیک وقت 10 بچوں کو جنم دیا جن میں 7 بیٹے اور 3 بیٹیاں شامل ہیں۔ڈاکٹرز نے بتایا کہ تمام بچے زندہ ہیں مگر قبل از وقت پیدائش کی وجہ سے

اُن کا وزن کم ہے۔ڈاکٹر کے مطابق ان بچوں کو چند ماہ کے لیے انکیبیوٹر پر رکھا جائے گا تاکہ وہ صحت مند ہوسکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *