انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی پر قدرت مہربان

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کو قدرت نے خوشخبری سنا دی ۔ مشہور زمانہ جوڑے کے ہاں بیٹی کی پیدائش، والدین بن گئے ۔تفصیلات کے مطابق  انوشکا شرما کے ہاں بیٹی کی پیدائش نے ان کے چاہنے والوں کو خوش کردیا ہے ، ویرات کوہلی نے اپنے آفیشل ٹویٹر

اکاؤنٹ پر یہ خبر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ   ہمیں یہ خبر دیتے ہوئے بڑی خوشی ہورہی ہے کہ ہم ایک بیٹی کے والدین بن گئے ہیں ، ہم دونوں ( انوشکا اور ویرات) اپنے چاہنےو الوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، زچہ و بچہ دونوں بلکل صحت مند ہیں ، ہماری زندگی کا نیا باب شروع ہوا ہے ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ آپ ہماری پرائیویسی کو ملحوظ خاطر رکھیں گے “۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *