انوکھی واردات کا ناقابل یقین احوال

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں لوٹ مار کی انوکھی واردات سامنے آگئی، لٹیروں نے ہتھیار دکھائے اور نہ ڈرایا ۔ہیپناٹزم کا استعمال کیا اور آرام سے پیسے لے کر چلتے بنے ۔ نوسرباز گروہ کراچی میں انوکھی واردات کی انجام دہی کےلیے اسٹور میں داخل ہوا ۔لٹیروں نے اسٹور کیشیئر کو نہ

جانے کیا کہا؟ الفاظ میں نہ جانے کیا تاثیر تھی؟اسٹور کے کیشیئر نے خود ہی ساری رقم نکال کر ملزمان کے حوالے کردی، وہ آرام سے لے کر نکل پڑے۔رقم لوٹنے کی اس واردات پر اسٹور کے مالک نے مقدمہ درج کرانے سے گریز کیا ہے۔

Comments are closed.