انگلینڈ سے آنیوالی حیران کن خبر

لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ ٹیم کے آل راؤنڈر سیم کرن کمر کی انجری نے دوسرے بھائی ٹام کرن کی قسمت جگادی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیم کرن انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے آؤٹ ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ سیم کرن کی جگہ ان کے بھائی ٹام کرن

انگلش اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔ سیم کرن انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران کمر کی انجری کا شکار ہوئے۔انگلش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ورلڈ کپ سے قبل ٹریننگ کے لیے عمان پہنچ گئے۔