اپنا اپنا سٹائل ہے :

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئی ایس پی آر کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ وہ اسٹریٹجک قسم کے ڈرامے دیکھنا پسند کرتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرنے والے ڈی جی آئی ایس پی آر نے میزبان سے بات چیت کی۔خاتون میزبان نے سوال

کیا کہ آپ کس قسم کے ڈرامے دیکھتے ہیں؟ میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹریٹجک ڈرامے دیکھنا پسند کرتا ہوں۔

Comments are closed.