اپنے عوام کے دل جیت لیے

کابل (ویب ڈیسک) تالبان حکومت نے آج سے تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق تالبان حکومت نے تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان تو کردیا ہے تاہم اس حوالے سے فنڈز سے متعلق کچھ نہیں کہا۔ترجمان تالبان ذبیح اللّٰہ نے کہا کہ وزارت خزانہ نے تمام سرکاری ملازمین

کی تنخواہیں ادا کرنے کا کہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی 3 ماہ کی تنخواہیں آج سے ادا کی جائیں گی۔خبر ایجنسی کے مطابق تالبان حکومت آج سے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی شروع کرے گی۔خبر ایجنسی کے مطابق تالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بیشتر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں نہیں مل رہی تھیں۔خبر ایجنسی کے مطابق تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے فنڈز سے متعلق تالبان حکومت نے کچھ نہیں بتایا۔