اچانک استعفیٰ

پشاور (ویب ڈیسک) خبروں کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر مال قلندر لودھی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے سیکرٹریٹ کے مطابق قلندر لودھی نے رضاکارانہ عہدے سے استعفیٰ دیا۔وزیراعلیٰ نے صوبائی وزیر قلندر لودھی کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔قلندر لودھی وزیراعلیٰ کے مشیر برائے مال

کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *