اچھرہ کا مشہور “ڈاکٹر صاحب “

لاہور (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والے ہومیو پیتھک ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اچھرہ پولیس کےمطابق لاہور کے علاقے اچھرہ میں خاتون چھیڑنے کے الزام میں نامزد ہومیو پیتھک ڈاکٹر پکڑا گیا، ڈاکٹر ملزم خالد محمود نے محمد علی روڈ پر اپنا کلینک بنا رکھا ہے۔

اچھرہ پولیس کے مطابق ملزم نے چیک اپ کے دوران ایک خاتون کو چھیڑا تھا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی جانب سے 15 پر پولیس کو اطلاع دی گئی تھی، شکایت موصول ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

One response to “اچھرہ کا مشہور “ڈاکٹر صاحب “”

  1. Sher says:

    Aurat ka ilzam jhoota hy. Jab koi apni izzat ki waja say kissi aurat k Dil ki murad poori na karay tho aurat amuman aisa ilzam lagati hy. Yehi Mera zati tajarba hy. Iss aurat ka khawand ya kamzor hoga ya khubsurat nahi hoga.