اکشے کمار کا پاکستان مخالف زبان استعمال کرنے سے انکار ۔۔۔

ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکار اکشے کمار نے پاکستان کے خلاف فلم میں نامناسب زبان استعمال کرنے سے صاف انکار کردیا۔بولی وڈ میں آئے روز پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر متعدد فلمز بنتی رہتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویسے تو اداکار اکشے کمار حب الوطنی پر مبنی فلم بنانے کے لیے انتہائی سنجیدہ

ہیں اور اس حوالے سے اکشے متعدد فلمز بھی کرچکے ہیں لیکن فلم اب تمہارے حوالے وطن ساتھیوں میں پاکستان کے خلاف نہ صرف نامناسب زبان استعمال کرنے سے انکار کیا بلکہ وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسکرپٹ سے پاکستان مخالف لائنز ختم نہیں کی گئیں تو میں فلم چھوڑ دوں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *