اگر اداکار نہ ہوتا تو کیا ہوتا ۔۔۔۔؟

لاہور(ویب ڈیسک )نامور اداکار فہدمصطفی نے کہا ہے کہ اگر میں اداکار نہ ہوتا تو شاید کرکٹ کے کھیل سے وابستہ ہوتا،میرا ایمان ہے کہ خدا کی ذات جوبھی کرتی ہے وہ آپ کی بہتری کے لئے ہوتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں فہد مصطفی نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی کرکٹ کھیلنے کا جنون

کی حد تک شوق تھا اورمیں سخت گرمیوں میں بھی گرائونڈ میں موجود ہوتا تھا۔ جب تعلیم مکمل کی تونوکری ڈھونڈنے کا مسئلہ درپیش ہوا اور بہت سے دفاتر میں انٹر ویوز دئیے لیکن کامیابی نہ مل سکی اور بالآخرمجھے قسمت شوبزکی دنیا میں لے آئی اور آج میں ایک کامیاب اداکارہوں۔

Comments are closed.