اگر آپ کو یاآپ کے بچوں کو جلدی نظر لگتی ہے تویہ آسان سا عمل کریں

ایک نوجوان حصول علم کے لئے جاپان گیا تو وہاں اسکے سر میں شدید درد شروع ہوگیا ۔اس نے ڈاکٹروں کو دکھایا تو اسے بتایا گیا کہ اسے کوئی بیماری اور اسکی ہم دوا بھی نہیں دے سکتے ۔وہ جاپان ہے جہاںوہ نوجوان اپنا علاج خود نہیں کرسکتا ۔پس اس نے پاکستان فون کیا

اور اپنا مسئلہ بتایا تو اسکے والد نے مجھے فون کیا ۔ خیر میں نے اسکو فون پر دم کیا تو اسکے سر کا درد ختم اسکے عزیز نہیں چاہتے تھے کہ وہ پڑھ لکھ کر بڑا آدمی بن جائے کیونکہ اسکے کزن پڑھنے سے محروم تھے اور اس نے انکی بیٹی کا رشتہ ٹھکرادیا تھا ۔پس میں نے اس نوجوان کا روحانی علاج کیا اور رد نظر کے لئے جو عمل کیا ،وہ میں آپ کو بھی بتارہا ہوں تاکہ آپ اس عمل کی برکت سے اپنے بچوں ،کاروبار اور قیمتی اشیاء کی حفاظت کرسکیں ۔یہ انتہائی طاقتور دعا ہے جو شیطان کے برے اعمال سے بچاتی ہے ۔بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہِ شَیْ ء’‘ فِیْ الْاَ رْضِ وَلَا فِیْ السَّمَآ ءِ وَھُوَالسَّمِعُ الْعَلِیْمُ

Sharing is caring!

Comments are closed.