اگر مجھے کبھی شوہر نے طلاق دی تو اسکی وجہ یہ ہوگی ۔۔۔۔

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ صنم کا کہنا ہے کہ مجھے کبھی طلاق ہوئی بھی تو لوگوں کی وجہ سے ہوگی۔کچھ دن قبل صنم کی طلاق کی خبر سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی اورصنم نے صاف صاف بتایا تھاکہ وہ اپنے شوہرکے ساتھ خوشگوار زندگی گزاررہی ہیں تاہم لوگ باتیں کرنے سے باز نہیں آئے ۔

اداکارہ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پیغام میں کہاہے کہ ان کے شوہربے حد خوش رکھنے والے اورقدرکرنے والے ہیں، ہم دونوں خوشگوارزندگی گزاررہے ہیں، اگرہماری کبھی طلاق ہوئی بھی تو لوگوں کی بے تکی باتوں کی وجہ سے ہی ہوگی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *