اہم ترین اسلامی ملک میں ایمرجنسی لگا دی گئی ،

بیروت(ویب ڈیسک)لبنان میں کورونا ن وائرس بے قابو ہو گیا ، جس پر ملکی فوج نے ایمرجنسی نافذ کرکے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور ملک بھر میں 10روزہ کرفیو اور سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان میں کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے

فوج نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرکے کنٹرول سنبھال لیا ہے اور 14جنوری صبح 6 بجے سے 25جنوری تک مکمل کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔تمام اسپتالوں کو کورونا کے مریضوں کا علاج کرنا لازمی ہوگا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *