اہم ترین اسلامی ملک نے افغانستان کے لیے کھربوں روپے کی امداد کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں افغانستان کے لیے ایک ارب ریال امداد کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی میڈیاکےمطابق اس بات کا اعلان سعودی وزیر خارجہ نے اتوار کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)‘

کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے 17ویں اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔