اہم ترین اسلامی ملک کے وزیراعظم وفات پا گئے

منامہ (ویب ڈیسک) اہم ترین اسلامی ملک کے وزیراعظم انتقال کر گئے ۔اسلامی ملک بحرین کے وزیراعظم وفات پا گئے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلامی ملک بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ فوت ہوگئے ہیں، اس بات کا اعلان بحرین کے شاہی محل نے ابھی ابھی کیا ہے۔

بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کی 84 سال کی عمر میں انتقال ہوا ، بحرین میڈیا کے نمائندے نے بدھ کے روز اعلان کیا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *