اہم صوبے کے سابق وزیر اعلیٰ کے ساتھ ان دنوں کیا ہو رہا ہے ؟

کراچی (ویب ڈیسک)سینئر مسلم لیگی رہنما و سابق وزیر اعلی سندھ سید غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ میرے دونوں بیٹوں شبیر حیدر شاہ ،ڈاکٹر حیدر علی شاہ اور بیٹی شاہدہ فاطمہ سے کوئی صلح نہیں ہوئی ہے اس بارے میں میرے بچوں کی جانب سے جھوٹی خبر پھیلائی جارہی ہے کہ

میرے بچوں سے میرا کمپرومائز ہوگیا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ میرے دونوں بیٹے اور ان کے بچے آج بھی مجھے میری اہلیہ اور بیٹے صفدر حیدر شاہ کو زندگی سے محروم کرنا چاہتے ہیں ،وہ اپنی رہائش گاہ سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ میں نے صرف اپنے بچوں کے خلاف ایک مقدمہ درج کرایا تھا او ر میرے خلاف اب تک 5مقدمات درج کرائے جاچکے ہیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *